اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ ،ڈی ڈی ایچ او لاہور کا رائے ونڈ میں جعلی ہسپتالوں کے خلاف آپریشن6ہسپتال اور کلینک سربمہر کردئیے

منگل 17 اکتوبر 2017 19:31

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2017ء) اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ ،ڈی ڈی ایچ او لاہور کا رائے ونڈ میں جعلی ہسپتالوں کے خلاف آپریشن6ہسپتال اور کلینک سربمہر کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر علی اکبر اور ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر اختر گجرنے رائے ونڈکے مختلف مقاما ت پر چلنے والے جعلی اور غیر قانونی ہسپتالوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سٹی میڈیکل سنٹر،شاہ ڈینٹل لیب،سرتاج دواخانہ ،سٹی ہسپتال ،فیضان ہسپتال اورالشیخ ڈینٹل کلینک کو سربمہر کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :