جماعت اشاعت التوحید والسنت کاسالانہ اجتماع عام 27اکتوبرسے شروع ہوگا

منگل 17 اکتوبر 2017 19:24

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء)جماعت اشاعت التوحید والسنت پاکستان کاسالانہ اجتماع عام 27اکتوبو جمعہ سے دارالقرآ ن پنج پیر میں شروع ہورہاہے جو اتوار 29اکتوبر کی سہ پہر خصوصی دعاکے ساتھ اختتام پذیر ہوگا ۔

(جاری ہے)

امیر مولانا محمد طیب طاہری خصوصی خطاب کریں گے جبکہ اجتماع عام کیلئے تیاریاںزوروشور سے جاری ہے ۔