صوابی،یوم بصارت کے عالمی دن کے مناسبت سے گورنمنٹ ہائیرسکنڈر سکول میں فری آئی کیمپ کاانعقاد

منگل 17 اکتوبر 2017 19:22

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء)یوم بصارت کے عالمی د ن کے مناسبت سے پیکو کی ٹیم نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منصبدار ضلع صوابی میںفری آئی کیمپ کاانعقاد کیا گیاجس میں ڈاکٹروں نے تقریباًچھ سو بچوں کے آنکھوںکامفت معائنہ کیا،سکول انتظامیہ نے فری کیمپ کے انعقاد کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی پیکو کی حوصلہ افزائی کرنے کا عہد کیا ۔