چھری مار چھلاوے کو گرفتار کرنے کا دعوے جھوٹ ثابت، کراچی میں ایک اور لڑکی پر حملہ

muhammad ali محمد علی منگل 17 اکتوبر 2017 19:09

چھری مار چھلاوے کو گرفتار کرنے کا دعوے جھوٹ ثابت، کراچی میں ایک اور ..
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اکتوبر2017ء) چھری مار چھلاوے کو گرفتار کرنے کا دعوے جھوٹ ثابت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کی جانب سے خواتین پر حملے کرنے والے چھری مار چھلاوے کو گرفتار کر لیے جانے کا دعوی کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

تاہم اب کراچی میں ایک اور لڑکی پر چھری سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملہ کراچی کے علاقے جوہر آباد میں ہوا۔ اس حملے نے کراچی پولیس کے دعووں کو بے نقاب کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :