محکمہ انسداد دہشتگردی بنوں ریجن کی کارروائی ،لکی مروت سے دو مطلوب دہشتگرد گرد گرفتار کر لئے

منگل 17 اکتوبر 2017 19:01

محکمہ انسداد دہشتگردی بنوں ریجن کی کارروائی ،لکی مروت سے دو مطلوب دہشتگرد ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2017ء) محکمہ انسداد دہشتگردی بنوں ریجن نے کارروائی کے دوران لکی مروت سے دو مطلوب دہشتگرد گرد گرفتار کر لئے گئے ۔

(جاری ہے)

لکی مروت کے علاقے کڑہ نیکہ میں سی ٹی ڈی کی جانب سے کی جانے والے کارروائی میں دو مبینہ دہشتگردوں کو حراست میں لیا گیا ہے ،سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں ملزمان دہشتگردی کے مقدمے میں مطلوب تھے جو بارودی مواد بنانے اور آئی ڈیز نصب کرنے میں ماہر ہیں ،ملزمان کو گرفتار کے بعد تفتیش کے لئے نامعلوم مقام منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :