قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفر الحق شہید وزیراعظم لیاقت علی خان کی برسی کی مناسبت سے (آج) تقریب سے خطاب کریں گے

منگل 17 اکتوبر 2017 18:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق (آج) بدھ کو شہید وزیراعظم لیاقت علی خان کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

یہ تقریب وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس می-ں منعقد ہو گی جس میں پاکستان کے پہلے وزیراعظم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔