چین غیر ملکی سرمایہ کاری کے استعمال کی پالیسی تبدیل نہیں کرے گا ، ترجمان قومی کانگریس
چین کی اصلاحات اور کھلا پن نئے نقطہ آغاز ہے ،کھلے پن کی بنیادی سرکاری پالیسی پر کاربند رہیں گے
منگل 17 اکتوبر 2017 17:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک کھلے پن کی بنیادی سرکاری پالیسی پر پابند رہے گا اور بیرونی دنیا کیلئے کہیں زیادہ کھولنے اور نئے کھلے اقتصادی نظام کی تعمیر تیز کرنے پر بھی قائم رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ مارکیٹ تک رسائی کو مزید توسیع دی جائے گی اور اعلیٰ کوالٹی کے کھلے پن کے نئے دور کو فروغ دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا نصب العین مساوی اور مشترکہ ترقی کا حصول ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ چین کا کھلا پن طول وعرض دونوں سمتوں میں توسیع پذیر ہے ۔انہوں نے کہا کہ چین غیر ملکی سرمایہ کاری کے استعمال ،براہ راست سرمایہ کاری اور اشیاء وخدمات دونوں میں تجارت میں دنیا کی قیادت کر رہا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.