چین کی کمیوسٹ پارٹی کی 19قومی کانگریس سیاسی اصلاحات مرتب کرے گی۔

منگل 17 اکتوبر 2017 17:41

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) چین کی کمیونسٹ پارٹی سی پی سی کی 19ویں قومی کانگریس ملک کے سیاسی نظام اور دیگر نظاموں کے بارے میں مجموعی اصلاحاتی اقدامات مرتب کرے گی۔یہ بات کانگریس کے ترجمان نے منگل کو پریس کانفرنس میں بتائی۔

متعلقہ عنوان :