چین کو مثبت طویل المیعاد اقتصادی صورتحال پر مکمل اعتماد ہے،ترجمان

منگل 17 اکتوبر 2017 17:41

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 19ویں قومی کانگریس کے ترجمان نے منگل کو یہاں بتایا کہ چین کو مثبت طویل المیعاد اقتصادی صورتحال پر مکمل اعتماد ہے،اور اسے اپنی معیشت کی مسلسل اور ٹھوس پیداوار پر اعتماد ہے۔

متعلقہ عنوان :