چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 19ویں قومی کانگریس کا انعقاد

تیاری اجلاس میں ایجنڈے کو حتمی شکل دے دی گئی

منگل 17 اکتوبر 2017 17:40

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) چین کی کمیونسٹ پارٹی( سی پی سی) کی 19ویں قومی کانگریس کا ایجنڈا تیاری اجلاس میں مرتب کرلیا گیا ہے،یہ بات پارٹی کانگریس کے ترجمان ٹووجن نے منگل کو بتائی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ایجنڈے میں 18ویں سی پی سی مرکزی کمیٹی کی طرف سے پیش کی جانے والی رپورٹ کی سماعت اور جائزہ ،18وے مرکزی کمیشن برائے ڈسپلن انسپکشن کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ ،پارٹی آئین میں کسی ترمیم پر بحث وتمحیصاور منظوری ، پارٹی کی 19ویں مرکزی کمیٹی اور اس کے 19وے مرکزی کمیشن برائے ڈسپلن انسپکشن کمینش کا انتخاب شامل ہے،

متعلقہ عنوان :