تین ما ہ میں 600 سے زاہد بسوں سے کراچی کے شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرینگے ،سید نا صر حسین شاہ
منگل 17 اکتوبر 2017 17:01
(جاری ہے)
عوام کے ٹرانسپورٹ کے مسائل کو دیکھتے ہوئے یہ ضروری ہے کہ شہر میں فوری طو پر نئی اور جدید بسوں کو سڑکو ں پر لایا جا ئے جبکہ کراچی سے صوبے کے دوسرے شہر وں میں جانے آنے کے سلسلے میں عوام کو آرام دہ سفری سہو لیات کو یقینی بنا نے کیلئے انٹر سٹی بسوں کو چلا نے کے لیے بھی جلد ازجلد انتظامات کیئے جا ئیں۔
وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ بس ریپیڈ ٹرانزٹ سسٹم منصوبو ں کی تکمیل کے بعد نا صر ف کراچی کے لا کھو ں بلکہ اندورن سندھ سے آنے والوں کو بھی سفری سہو لیات میسئر ہونگی اور ٹرانسپورٹ کے مسائل حل ہو نگے اسکے علاوہ روز گار پر جا نے والے لا کھو ں محنت کش بھی ان سہولیا ت سے بھر پور مستفید ہو نگے اور کم خرچ پر شہر کے ایک مقام سے دوسرے مقام تک با آسانی اور معیاری سہولیات کے ساتھ سفر کرسکیں گے ۔اس طرح عوام کے ساتھ محنت کشوں کا بھی ایک دیرینہ مسئلہ حل ہو جا ئیگا۔صوبا ئی وزیر نے کہا کہ بی آرٹی ایس کے منصوبوں میں حائل رکا وٹوں کو دور کیا جارہا ہے اور اس منصوبوں کی شروعات و تکمیل کے حوالے سے بھر پور اقدامات جا ری ہیں ۔صوبا ئی وزیر نے کہا کہ کراچی میں بجلی کے نظام سے منسلک 2 ہزار ایکو بسوں کو چلانے کے منصوبے کی تجویز بھی زیر غور ہے اس منصوبے کے مختلف پہلو ئو ں کا جا ئزہ لیا جارہاہے ،انہو ں نے کہا کہ بس ریپڈ ٹرانز ٹ سسٹم کے تمام منصوبوں میں شفافیت اور میرٹ کو اپنا یا جا رہا ہے جو ادارہ یا کمپنی میرٹ کے تقاضوں کو پو را کریگی اور معیا ر پر اتریگی کام اسی سے کام لیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.