حیدرآباد صرافہ بازار میں منگل کو سونے کے نرخ

منگل 17 اکتوبر 2017 16:29

حیدرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) حیدرآباد کے صرافہ بازار میں17اکتوبر منگل کو سونے کی قیمیتں در ج ذیل رہیں ۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 45ہزار735روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت41ہزار650روپے جب کہ حیدرآباد کے صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 677 روپے رہی۔