Live Updates

شہباز شریف کی جانب سے شاہد آفریدی فاونڈیشن کو5کروڑ کا چیک دیا گیا ہے

منگل 17 اکتوبر 2017 15:59

شہباز شریف کی جانب سے شاہد آفریدی فاونڈیشن کو5کروڑ کا چیک دیا گیا ہے
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اکتوبر2017ء ) :وزیراعلی شہباز شریف کی سابق کپتان شاہد آفرید ی سے لاہور ماڈل ٹاؤن میں ملاقات ہوئی ہے جس میں شہباز شریف کی جانب سے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو5کروڑ کا چیک بھی دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہی ان کی زندگی کا اصل مقصد ہے اور پنجاب میں تعلیم اورصحت کی بہتری کے حوالے سے مزید ا قدامات کئے جائیں گے اور شہباز شریف کی جانب سے 5کروڑ کا چیک ملنے پر شاہد آفریدی نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :