لاہور:مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے نرخ

منگل 17 اکتوبر 2017 15:26

لاہور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء)لاہور کی مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو (پہاڑی) 116سے 120 روپے‘ کیلا(اول) 63سے 65 روپے فی درجن اور امرود 53سے 55 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح آڑو106تا 110 روپے‘ کھجور ایرانی 135 سے 140 روپے اورانارقندھاری130 سی135 روپے فی کلو فروخت ہوا۔