نومولود لڑکی کوڑا دان سے برآمد، بچی کا جسم کیڑے مکوڑوں سے بھرا ہوا تھا
سید فاخر عباس منگل 17 اکتوبر 2017 15:17
(جاری ہے)
دھیرج راٹھور نامی چائے فروش نے ہفتے کی صبح اپنے ڈھابے کے پاس ایک کوڑے دان سے ایک بچے کے رونے کی آواز سنی تو وہ یہ دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہو گیا کہ کوڑے دان میں پلاسٹک بیگ کے اندر سے کسی کا سر نظر آرہا تھا ۔
اس نے کوڑے کو ہٹایا تو وہاں سے ایک نومولود بچی زندہ برآمد ہوئی ۔بچی کا جسم چیونٹیوں سے بھرا ہوا تھا ۔بچی کی حالت چیونٹیوں کے کاٹنے سے غیر ہو چکی تھی ۔راٹھور نے فوری طور پر بچی کے بدن کو صاف کیا اور اسے لے کر قریبی ہسپتال پہنچ گیا جہاں بچی کو ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے تا ہم بچی کی حالت نازک ہے۔پولیس نے بھی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نومولود لڑکی تھی جس کی وجہ سے اسکے والدین اسے کوڑا دان میں پھینک گئے۔مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.