حکومت کی فوج سے متعلق بیان بازی کی وجہ پاناما فیصلے کے بعد نیب ریفرنسز سے توجہ ہٹانا ہے ،ْ فواد چوہدری
منگل 17 اکتوبر 2017 15:15
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ جس روز نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر فردِ جرم عائد کی جانی تھی، عین اسی دن انہوں نے عدالت کا ماحول خراب کرکے وہاں ہنگامہ برپا کیا تاکہ ایسا نہ ہوسکے، لہذا یہ احتساب سے بھاگنے کی ترکیبیں تلاش کررہے ہیں۔
وزیرخزانہ اسحق ڈار سے متعلق نیب ریفرنس پر بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ انہیں چاہیے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں کیونکہ وہ مکمل طور پھنس چکے ہیں، مگر شاید وہ چاہتے ہیں کہ جیل جاکر بھی وہ وہاں پر وزیر خزانہ کا دفتر چلائیں گے۔حال ہی میں ملکی معیشت پر فوج اور حکومت کے درمیان بیانات کی جنگ اور پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ حکومت کو فوج کا ہر وہ سپاہی پرویز مشرف نظر آتا ہے جو وردی میں ہو، لیکن اگر اپنی قیادت میں دیکھیں تو وہاں ان ہی کی صفوں میں ایسے لوگ شامل ہیں جن کے بارے میں کبھی بات نہیں کی جاتی، لہذا یہ مسلم لیگ میں ایک روایت بن چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.