بچوں کو اٹھانے کے بجائے سلانے والی الارم کلاک تیار کر لی گئ
سید فاخر عباس منگل 17 اکتوبر 2017 14:54
(جاری ہے)
یہ رات کی دھیمی روشنی ’نائٹ لائٹ‘ بھی خارج کرتا ہے جو بچوں کو سلانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے جبکہ اس سے دھیمے سروں کی موسیقی خارج ہوتی رہتی ہے جس میں بارش کی آواز اور سمندری موجوں کی پرکیف موسیقی شامل ہے جو کسی لوری کی طرح بچوں کو سلانے میں مدد دیتی ہے۔
یہ آوازیں ڈیلٹا ویوز کے ذریعے دماغ کو سکون دیتی ہیں اور بچے نیند کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔صبح بیداری کے وقت سے نصف گھنٹے پہلے گھڑی سے دھیمی موسیقی بجنا شروع ہوجاتی ہے اور اس سے پہلے پیلی، پھر سبز اور آخر میں بھرپور روشنی خارج ہوتی ہے۔ اسے بنانے والی ٹیم نے کک اسٹارٹر ویب سائٹ پر 20 ہزار ڈالر رقم جمع کرنے کی کوشش کی تھی اور اب تک وہ 32 ہزار ڈالر سے زائد رقم جمع کرچکے ہیں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.