کویت ، گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ، 3 افراد زخمی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 17 اکتوبر 2017 14:33

کویت ، گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ، 3 افراد زخمی
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017ء) کویت میں ٹریفک پولیس کی گشت کرنے والی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ، جس کی زد میں آکر 3 افراد زخمی ہو گئے ۔ جن میں سے ایک پولیس آفیسر بھی شامل ہے۔ آگ لگنے کی وجہ ، جائے حادثہ اور وقت کو ابھی پتہ نہیں چل سکا۔ ویڈیو ملاحظہ کریں:

متعلقہ عنوان :