چین میں بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا فورم کا انعقاد ،پاکستان ، تھائی لینڈ ، میانمار ،قازقستان ، یوکرائن سمیت 27ممالک کی شرکت
منگل 17 اکتوبر 2017 14:34
(جاری ہے)
فورم کے شرکا نیمیڈیا اداروں کے درمیان تعاون اور صحافتی تبادلوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی مواقعوں کا تبادلہ کیا جانا چاہیے۔ چین میں قیام کے دوران مذکورہ میڈیا نمائندے (آج)چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے افتتاحی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جبکہ چین کی جانب سے سائنسی جدت ، ماحولیاتی تحفظ اور دیگر ترقیاتی اقدامات کے بارے میں جاننے کے لیے مختلف سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔پریس سنٹر کے مطابق انیسویں قومی کانگریس کی کوریج کے لیے اٹھارہ سو سے زائد سمندر پار صحافیوں کا اندراج کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.