Live Updates

دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے‘

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کیں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات میں گفتگو

منگل 17 اکتوبر 2017 14:33

دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے‘
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاںمحمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے‘ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔

(جاری ہے)

منگل کو میاں شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کیں دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات