مادھوری ڈکشٹ پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

منگل 17 اکتوبر 2017 14:24

مادھوری ڈکشٹ پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈاداکارہ مادھوری ڈکشٹ پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ پہلی بار میراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی،فلم کی کہانی خاتون کی زندگی کے سفر پر مبنی ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی عکسبندی رواں سال کے آخر میں شروع کی جائے گی ۔فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔مادھوری کا کہنا ہے کہ وہ میراٹھی فلم کا حصہ ہونے پر بہت خوش ہیں اور ان کی کوہش تھی کہ وہ میراٹھی فلم کریں ۔

متعلقہ عنوان :