پشاور یونیورسٹی،بی کام پریوس اوربیچلرآف کمپیوٹرسائنس کے نتائج کا اعلان

منگل 17 اکتوبر 2017 14:17

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) پشاور یونیورسٹی نے بی کام پریویس 2سالہ پروگرام اوربیچلرآف کمپیوٹرسائنس پانچویں ٹرم سال 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا کنٹرولر امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق بی کام کے 461میں سے 383جبکہ کمپیوٹرسائنس کے 18میں 14طلباء کامیاب ہوئے نتیجہ بالترتیب 83اور78فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :