چاند برال اور ببو رانا کی طویل عرصے کے بعد الحمراء ہال l میں واپسی

منگل 17 اکتوبر 2017 13:59

چاند برال اور ببو رانا کی طویل عرصے کے بعد الحمراء ہال l میں واپسی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2017ء) اداکار چاند برال اور ببو رانا کی طویل عرصے کے بعد الحمراء ہال l میں واپسی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چاند برال اور ببو رانا دو سال کے طویل عرصے کے بعد اکٹھے الحمراء ہال lمیں ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ مٹھیاں شرارتاں ‘‘ میں پرفارم کررہے ہیں ۔ اس سے قبل چاند برال نے دو سال قبل الحمراء ہال lمیں اپنا آخری اسٹیج ڈرامہ کیا تھا اور اب وہ دوبارہ سے الحمراء میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کررہے ہیں ۔