کراچی: کالج طلبا پرنسپل آفس میں گھس گئے، دھمکیاں، فوٹیج وائرل
ایک طالب علم کو کلاس لینے کی ہدایت کی تھی جس پر طالب علم نے دفتر میں داخل ہو کر قابل اعتراض زبان استعمال کی، پرنسپل
منگل 17 اکتوبر 2017 13:55
(جاری ہے)
کالج پرنسپل نے بتایا کہ ایک طالب علم کو کلاس لینے کی ہدایت کی تھی جس پر طالب علم نے دفتر میں داخل ہو کر قابل اعتراض زبان استعمال کی۔
کالج پرنسپل صلاح الدین نے بتایاکہ طلبہ دفتر میں گھس آئے اورانہوں نے ڈرایا،دھمکایااورگالیاں دیں،اگر مجھے کچھ ہوا تو کوئی بھی پرنسپل اس مافیا کے خلاف کھڑا نہیں ہوگا۔کالج پرنسپل ،سندھ پروفیسرز لیکچرر ایسوسی ایشن نے وزارت محکمہ تعلیم اور سیکرٹری تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔اس ضمن میں سندھ پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن کی جانب سے واقعے کی مذمت کی گئی ہے، ایسوسی ایشن کے عہدے دار پروفیسر فیروز صدیقی نے کہا ہے کہ اساتذہ کو تحفط فراہم کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.