وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی نثار عباس کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 17 اکتوبر 2017 13:48

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی نثار ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے گلگت بلتستان کے سینئر صحافی نثار عباس کے والد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیر مملکت نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے لئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :