سیف علی خان کی ویب سیریز ’’سیکرٹ گیمز ‘‘ کی ممبئی کی گلیوں میں عکسبندی

منگل 17 اکتوبر 2017 13:35

سیف علی خان کی ویب سیریز ’’سیکرٹ گیمز ‘‘ کی ممبئی کی گلیوں میں عکسبندی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے ویب سیریز ’’سیکرٹ گیمز ‘‘ کی عکسبندی ممبئی کی گلیوں میں کی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان اپنی پہلی ویب سیریز ’’سیکرٹ گیمز ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔اس حوالے سے سیف علی خان کا کہنا تھا کہ وہ سٹوڈیوز کی بجائے حقیقی مقامات پر عکسبندی کو ترجیح دیتے ہیں اور انہوں نے ممبئی میں رہنے کے باوجود اب تک بہت سی جگہیں نہیں دیکھی ہیں، ویب سیریز کی عکسبندی بھی ممبئی کی مصروف گلیوں میں کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :