وکرم بھٹ کی ویب سیریز ’’مایا ‘‘ کی سکریننگ فرانس میں کی جائے گی

منگل 17 اکتوبر 2017 13:35

وکرم بھٹ کی ویب سیریز ’’مایا ‘‘ کی سکریننگ فرانس میں کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ ہدایتکار وکرم بھٹ کی ویب سیریز ’’مایا ‘‘ کی سکریننگ فرانس میں کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار وکرم بھٹ کی ویب سیریز ’’مایا ‘‘ کی سکریننگ 20 اکتوبر کو فرانس کے شہر مرسیلی میں کی جائے گی اور اس سلسلے میں ہدایتکار رواں ہفتے فرانس کے لئے روانہ ہوں گے۔یہ بھارت کی پہلی ویب سیریز ہو گی جو بین الاقوامی پلیٹ فارم پر دکھائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :