جیکولن فرنینڈس ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کھولیں گی

منگل 17 اکتوبر 2017 13:35

جیکولن فرنینڈس ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کھولیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کھولیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ مجھے تھاتھائی کھانے بہت پسند ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کی ضرورت ہے جس کے لئے انہوں نے ممبئی میں ہوٹل کھولنے کے لئے مشالی سنگھانی کے ساتھ شراکت داری کی ہے جہاں تھائی کھانے دستیاب ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :