سعودی عرب ، رواں سال ویزوں کی تعداد میں 62 فیصد کمی دیکھنے کو ملی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 17 اکتوبر 2017 12:31

سعودی عرب ، رواں سال ویزوں کی تعداد میں 62 فیصد کمی دیکھنے کو ملی
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017ء) ذرائع کے مطابق سعودی وزارت محنت وسماجی فروغ نے پیر کے روز اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر اعلان کیا ہے کہ سال رواں 2017 کی پہلی چھ ماہ کے دوران ویزوں کے اجراءمیں 62 فیصد کمیدیکھنے کو ملی ہے ۔

(جاری ہے)

سعودی وزارت محنت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پرٹویٹ کیا کہ 2016ءکی پہلی چھ کے مقابلے میں اس سال 62 فیصد ویزے کم جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :