لاہور، کسان اتحاد کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ،
پنجاب اسمبلی کی طرف مارچ کا اعلان پولیس نے کنٹینرز لگا کر ملتان روڈ بند کر دیا، ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
منگل 17 اکتوبر 2017 12:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کسان اتحاد نے ملتان روڈ کے دونوں اطراف سٹرکیں بلاک کر دیں، پولیس نے داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز لگانے کی کوشش کی جس پر کسانوں نے کنٹینر پر ڈنڈے برسا دیئے اور پولیس کو کنٹینر ہٹانا پڑے۔
کسانوں کا مطالبہ ہے مختلف اجناس پر سبسڈی بحال کی جائے اور شوگر ملز کے ذمہ واجب الادا 30 ارب روپے کی ادائیگی کرائی جائے۔ ان کا کہنا ہے جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ احتجاج کے باعث ٹھوکر نیاز بیگ ملتان روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔ صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری بھی طلب کر لی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.