سرگودھا،سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پوسٹ کرنیوالے ملزم کو 13 سال قید کی سزا

منگل 17 اکتوبر 2017 12:27

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2017ء) سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پوسٹ کرنے والے ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم غلام عباس شاہ نے 20 اپریل 2017 کو سوشل میڈیا پر صحابہ کرام سے متعلق گستاخانہ مواد پوسٹ کیا تھا۔ جس پر جرم ثابت ہونے پر سرگودھا کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 13 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

متعلقہ عنوان :