آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
تازہ ترین : 1

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ..
ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 16اکتوبر 2017ء ):آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی ۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت سعودی عرب کے دورے پر ہیں ۔آرمی چیف نے ریاض میں سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزاہ سلمان بن محمد سے ملاقات کی ۔یہ ملاقات شہزادہ سلمان بن محمد کے دفتر میں ہوئی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دونوں ملکوں کے مابین برادرانہ تعلقات اور دو طرفہ امور زیر بحث آئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 12:06:39

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :