شریف خاندان ختم نبوتﷺ کی انکوائری رپورٹ میں بھی پھنس گیا ہے
ختم نبوت ﷺ کی آئین میں ترمیم کے حوالے سے انکوئری رپورٹ اگر منظر عام پر نہ لائی گئی تو اتحادیوں سمیت ن لیگ کا بڑا گروپ ناراض ہو سکتا ہے ،اور شریف خاندان کیپٹن صفدر کے خلا ف بھی کوئی ایکشن لینے کو تیار نہیں ہے ،رپورٹ سے توجہ ہٹانے کے لئے میڈیا کاسہارا لیا جائے گا ۔
منگل 17 اکتوبر 2017 11:39
(جاری ہے)
ایک مضبوط گروپ کی جانب سے نواز شریف کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اس بات کو یہ کہہ کر ٹال دیں کہ اس میں کسی کی غلطی نہیں ہے ۔ اس دوران کوئی ایسا ایشو سامنے لایا جائے کہ عوام کی ساری توجہ وہاں مرکوز ہو جائے اور کیپٹن صفدر کی تقریر کے حوالے سے مخالف قوتوں کا زور بڑھتا جا رہا ہے اور اس پر ن لیگ کی جانب سے کوئی بھی ایکشن نہیں لیا جا رہا ۔
قومی اخبار کے مطابق شریف خاندان جو احتساب عدالتوں سے نمٹنے کی پلاننگ کر رہا تھا ۔ختم نبوتﷺ کے آئین میں ترمیم کے حوالے سے نئی مصیبت میں پھنس گیا ہے ۔ ذرائع کی جانب سے کہا جا رہا کہ کیپٹن صفدر کے حوالے کارروائی کر کے وقتی طور مذہبی جماعتوں کو خوش کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.