افغان صوبےپکتیامیں پولیس ہیڈکوارٹرکےسامنے2کاربم دھماکے،بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 17 اکتوبر 2017 10:42

افغان صوبےپکتیامیں پولیس ہیڈکوارٹرکےسامنے2کاربم دھماکے،بڑے پیمانے ..
کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 16اکتوبر 2017ء ):افغان صوبےپکتیامیں پولیس ہیڈکوارٹرکےسامنے2کاربم دھماکےہوئے ہیں ،جن میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان صوبےپکتیامیں پولیس ہیڈکوارٹرکےسامنے2کاربم دھماکےہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکے اس قدر شدید تھے کہ ان میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔دھامکے کے بعد افغانی فورسز نے عالقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔ دھماکے بعد افغانی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے کی خبریں بھی آرہی ہیں ۔ ابھی تک اس واقعہ میں زخمیوں یا ہلاکتوں کی تعداد سامنے نہیں آ سکی ۔