کوئٹہ، زوجہ حاجی محمدعثمان رئیسانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں
تازہ ترین : 1

کوئٹہ، زوجہ حاجی محمدعثمان رئیسانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017ء) زوجہ حاجی محمدعثمان رئیسانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں وہ محمد طاہر رئیسانی حافظ ظفر محمد آصف کی والدہ حاجی عبدالله جان کاکڑ پروفیسر فضل محمد کاکڑ سردار محمد اور محمد فاروق کی ہمشیرہ تھیں جن کی نماز جنازہ اور تدفین آج صبح10بجے کلی عمرقبرستان جبکہ فاتحہ خوانی کلی محمد عمر جامع مسجد میں ہوگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 00:10:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں