ن لیگ میں دھڑے بندی نہیں ،نقطہ اعتراض ضرورموجودہے،سعدرفیق
تازہ ترین : 1
ن لیگ میں دھڑے بندی نہیں ،نقطہ اعتراض ضرورموجودہے،سعدرفیق

ن لیگ میں دھڑے بندی نہیں ،نقطہ اعتراض ضرورموجودہے،سعدرفیق

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017ء)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ ن لیگ میں دھڑے بندی نہیں ،نقطہ اعتراض ضرورموجودہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خواجہ سعدرفیق نے کہاکہ مسلم لیگ ن سیاسی جماعت ہے ،پارٹی میں کوئی دراڑنہیں ہے ،ہمارے قائدین کے نقطہ نظرمیں اختلاف ہوسکتاہے ۔انہوںنے کہاکہ عام انتخابات کی تیاری کررہے ہیں ،مٹھی بھرلوگ بھی پارٹی سے الگ نہیں ہوں گے ،مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف ہیں اوروہی سربراہ رہیں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 00:10:36

اپنی رائے کا اظہار کریں