ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خاور اکرام بھٹی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پیر 16 اکتوبر 2017 23:30

لاہور۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2017ء) پنجاب حکومت نے نیب اسلام آباد کے دفتر میں پولیس والے کو تھپڑ مارنے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خاور اکرام بھٹی کو عہدے سے ہٹا دیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں صوبائی وزارت قانون وپارلیمانی افئیر نے خاور اکرام بھٹی کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :