پاکستانی سفیر جاوید ملک کا شیخ ناصر ال خلیفہ کی پاکستان پویلین آمد کا خیرمقدم

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 16 اکتوبر 2017 23:26

پاکستانی سفیر جاوید ملک کا شیخ ناصر ال خلیفہ کی پاکستان پویلین آمد ..
مانامہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16اکتوبر۔2017ء) پاکستانی سفیر جاوید ملک نے شہزادہ ناصر بن حمد الخلیفہ کو  بحرین انٹرنیشنل ڈیفینس نمایش میں پاکستان پویلین آمد پر خوش آمدید کیا اور کہا کہ شہزادہ ناصر الخلیفہ کا بذات خود پاکستان پویلین کا دورا دونو ممالک کے مضبوط تعلقات کا مظہر ہے.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کے بحرین کی حکومت نے بحرین ڈیفینس نمائش اور کانفرنس میں پاکستان کی شرکت کو بہت سراہا ہے   - جاوید ملک نے کہا  بحرین ڈیفینس نمائش میں چالیس ممالک کے ڈیلیگیشن شریک ہیں اور انٹرنیشنل کانفرنس کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے - پاکستان خلیجی ممالک  اور کہتے کے امن سو سلامتی کے لئے ہر ممکن  تعاون جاری رکھے گا۔

متعلقہ عنوان :