وزیراعلیٰ سندھ نے عمر کوٹ کے گائوں لعل باھ کے علاقے سے خاتون کے اغواء کا نوٹس لے لیا، ڈی آئی جی کو فوری بازیابی کی ہدایت
پیر 16 اکتوبر 2017 23:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ سادہ،غریب اور معصوم ہیں،لہٰذا ان کی مناسب طریقے سے بالخصوص سیکوریٹی کے حوالے سے خصوصی دیکھ بھال کی جائے اور ان کیروز مرہ کے درپیش مسائل کا تدارک کیاجائے۔
انہوں نے کہاکہ ڈپٹی کمشنروں کو چاہیے کہ وہ اپنے شہروں ،صحت کی سہولیات اور اسکولوں کے لازمی دورے کریں تاکہ عوام کے بہتر مفاد میں ان کی کارکردگی کو یقینی بنایا جاسکے۔ انہوں نے اسی قسم کی ہدایات پولیس کے لیے جاری کیں کہ وہ لوگوں کو دیکھیں تاکہ لوگ بغیر کسی خوف و خطر کے اپنے روز مرہ کیکام اور کاروباری سرگرمیاں سرانجام دیں سکیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر بلدیات کو بھی ہدایت کی کہ وہ لوکل باڈیز کو ہدایت کریں کہ وہ اپنے علاقوں کو صاف ستھرا رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم انہیں خاطر خواہ فنڈز دیتے ہیں لہٰذا انہیں چاہیے کہ یہ کام کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.