ٹنڈوالہیار،ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

پیر 16 اکتوبر 2017 23:16

ٹنڈوالہیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق تفصیل کے مطابق میر پور خاص سے آنے والی تیز رفتار کار سلطانہ آباد کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوے الٹ گی جس کے نتیجے میں گوٹھ محسن ڈگو کا رہاشی نوجوان محمد یوسف موقعے پر ہلاک ہوگیے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگیے جنھیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :