وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے رئیر ایڈمرل عارف اللہ حسینی کی ملاقات

پیر 16 اکتوبر 2017 23:16

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے رئیر ایڈمرل عارف اللہ حسینی کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پیر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں نیول کمانڈرز ہیڈ کوارٹرکراچی میں نیوی کے کمانڈررئیر ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے ملاقات کی اور ان سے کراچی کی سلامتی و استحکام سمیت دہشت گردی اور اس کے خلاف جاری اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :