وفاقی دارالحکو مت کے مختلف سیکٹروں میں غیرقانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

پیر 16 اکتوبر 2017 23:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء)وفاقی دارالحکو مت کے مختلف سیکٹروں میں غیرقانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ،سیکٹر ایف الیون میں واقع گاوں بھیکہ سیداں میں ڈائریکٹر انفورسمنٹ کی ہدایت پر ایریا آپریشن ٹیم نے حصہ لیا اور غیرقانونی طور پر تعمیر کی گئی چار دیواری گرادی اور غیرقانونی ساما ن ضبط کیا گیا ہے اس طرح شعبہ انفورسمنٹ کی ایک دوسری ٹیم نے سیکٹر آئی نائن آئی ٹین میں تجاوزات خلاف آپریشن کرکے غیر قانونی سامان قبضے میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

سومووار کو سی ڈی اے انفورسمنت کی ٹیمون نے تجاوزات کے کلاف جاری اپریشن میںسیکٹر ایف الیون میں واقع گاوں بھیکہ سیداں میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی گئی چار دیواری گرادی اور غیرقانونی ساما ن ضبط کیا گیا ہے اس طرح شعبہ انفورسمنٹ کی ایک دوسری ٹیم نے سیکٹر آئی نائن آئی ٹین میں تجاوزات خلاف آپریشن کرکے غیر قانونی سامان قبضے میں لے لیا ہی