لاہور ، ایس پی ہیڈ کو ارٹر عا طف نذ یر نے 210 پولیس افسران و اہلکاروں کو سزائیں سنا دیں

پیر 16 اکتوبر 2017 23:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2017ء) ایس پی ہیڈ کو ارٹر عا طف نذ یر نے 210 پولیس افسران و اہلکاروں کو سزائیں سنا دیں ۔ڈیو ٹی میں غفلت ،کر پشن اور مال مقدمہ بر وقت جمع نہ کرانے پر سز ائیں دی گئیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ 24 اہلکاروں اور 10 ریکر وٹ کا نسٹیبلز اور 7 ایکس آرمی مین کو بر خاست کر دیا گیا ہے۔ 9 کا نسٹیبلز کی تنخواہوں میں کٹوتی کی گئی ہے۔ 30 اہلکاروں کے انکر یمنٹ روک دئیے گئے،9 کانسٹیبلز کوجرمانے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطا بق 54 افسران و اہلکاروں کوسنشور کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :