2018 کے الیکشن کی تیاریاں شروع، عمران خان کیلئے حلقوں کا انتخاب کر لیا گیا
پیر 16 اکتوبر 2017 22:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کے 13 حلقوں کے لیے 22 امیدوار میدان میں اتر آئے ہیں تاہم ان میں سے این اے118 میں چودھری سرور جبکہ این اے120 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے نام فائنل کرلیے گئے ہیں لیکن باقی 11 حلقوں کے لیے امیدواروں کے نام الیکشن سے 2 ماہ قبل فائنل کیے جائینگے لیکن یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کون سے حلقے سے الیکشن لڑیںگے تاہم اس حوالے سے کپتان این اے122 یا این اے125 میں جائینگے اس حوالے سے پارٹی میں صلاح و مشورے جاری ہیں۔
این اے 121 میں پی ٹی آئی کے حماد اظہر اور ن لیگ کے مہر واجد عظیم آمنے سامنے ہیں تاہم این اے122 میں عمران خان یا پھر عبدالعلیم خان الیکشن لڑیں گے اور اسی طرح این اے125میں بھی عمران خان اور عبدالعلیم خان ان دونوں میں سے کون الیکشن لڑے گا اس پر پارٹی میں صلاح و مشورت جاری ہیں تاہم فی الحال کسی بھی رہنما کا نام فائنل نہیں کیاگیا۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.