کوئٹہ، ڈسٹرکٹ کے تمام یونٹ سیکرٹریزاور ضلعی کونسلران کا اہم مشترکہ اجلاس20 اکتوبر کو منعقد ہوگا

پیر 16 اکتوبر 2017 23:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2017ء) بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق بی این پی کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے تمام یونٹ سیکرٹریز ڈپٹی یونٹ سیکرٹریز ضلعی کونسلران کا ایک اہم مشترکہ اجلاس بروز جمعہ 20اکتوبر سہ پہر تین بجے ارباب ہائوس کلی احمد خان زئی سریاب میں منعقد ہوگا تمام یونٹ سیکرٹریز ڈپٹی یونٹ سیکرٹریز و ضلعی کونسلران کو ہدایت کی گئی کہ وہ اس اہم اجلاس میں وقت مقررہ پر اپنی بھر پور شرکت کو یقینی بنائیں ۔

متعلقہ عنوان :