سر لنکن کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی

پاک سری لنکا تیسرا ٹی ٹوئنٹی 29اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگا

پیر 16 اکتوبر 2017 22:59

سر لنکن کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2017ء) سر لنکن کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی۔ پاک سری لنکا تیسرا ٹی ٹونٹی29اکتوبر کو لاہور میں ہو گا۔

(جاری ہے)

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی ہے کرکٹ ٹیم 28اکتوبر کو کوشال پر یرا کی قیادت میں لاہور پہنچے گی اور لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں29اکتوبر کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلاجائے گا۔۔

متعلقہ عنوان :