ارسانے بارشوںکی کمی کے باعث پنجاب کے پانی کے کوٹے میں 20فیصد کمی کردی ‘ وزیر آبپاشی

سالانہ بندش کے سلسلہ میں نہریں 21سے 31اکتوبر تک بندر ہیں گی ‘ امانت اللہ شادی خیل

پیر 16 اکتوبر 2017 22:57

ارسانے بارشوںکی کمی کے باعث پنجاب کے پانی کے کوٹے میں 20فیصد کمی کردی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2017ء) ارسانے بارشوںکی کمی کے باعث پنجاب کے پانی کے کوٹے میں 20فیصد کمی کردی ہے ۔ یہ بات صوبائی وزیرا ٓبپاشی امانت اللہ شادی خیل نے بتائی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر آبپاشی کا کہناہے کہ سالانہ بندش کے سلسلہ میں نہریں 21سے 31اکتوبر تک بندر ہیں گی جس کے بعدانہیں معمول کے مطابق کھول دیاجائے گا ۔ انہوںنے بتایاکہ نہروںکی بندش کا شیڈول محکمہ زراعت کی مشاورت سے مرتب کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :