اسسٹنٹ کمشنر کا چھاپہ، زائد المعیاد اد ویات ملنے پر میڈیکل سٹور و کلینک سیل کر دیا

پیر 16 اکتوبر 2017 22:54

لالہ موسیٰ۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2017ء)بغیر لائسنس ادویات فروخت اور میڈیکل پریکٹس کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاون جاری رہے گا، ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر ظہیر عباس چٹھہ نے ڈرگ انسپکٹر عطاالمصطفیٰ کے ہمراہ عطایوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کیا،انہوں نے زائد المعیاد اد ویات ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے نزر محمد ہسپتال کے میڈیکل سٹور اور کلینک کوسیل کر دیا ۔