سری لنکن بورڈ نے ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا

پیر 16 اکتوبر 2017 21:28

سری لنکن بورڈ نے ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا
لاہور:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اکتوبر2017) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے ایک اور کاوش رنگ لے آئی۔ سری لنکن ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،سری لنکن کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق ٹیم 28 اکتوبر کو لاہور آئے گی اور سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان میں ایک ٹی ٹوینٹی میچ بھی کھیلے گی۔

(جاری ہے)

کوشال پریرا کی قیادت میں سری لنکن ٹیم پاکستان آئی گی اور لاہور میں ایک ٹی ٹوینٹی میچ کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :