حیدرآباد،پولیس کی کارروائی ،مین پوری بنانے کے گودام پر چھاپہ ، 250بوریاں برآمد

پیر 16 اکتوبر 2017 22:34

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2017ء) حیدرآباد میں پولیس کی کارروائی ،مین پوری بنانے کے گودام پر چھاپہ ، 250 بوریاں برآمد، پنیاری و پھلیلی پولیس نے مہران گراؤنڈ کمیلا روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک بند گودام سے مبینہ طور پر 250بوریاں مین پوری بنانے کے خام مال کی برآمد کرلی ہیں جبکہ پنیاری پولیس نے مہران گراؤنڈ کے قریب نورانی بستی سے جوا کھیلتے ہو ئے محمد اقبال قریشی، ندیم اور لیاقت قاضی کو گرفتار کرکے جوئے پر لگی11سو روپے کی رقم برآمد کرلی ہے اور مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :